8171 ویب پورٹل

8171 Ehsaas Program

8171 Portal

Petrol Diesel Prices/ڈالر مزید سستا, آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Petrol Diesel Prices, The Ministry of Resources has announced a reduction in the prices of petroleum products tonight. Petrol and diesel prices are down today due to falling dollar and stabilization of rupee. Let Kato decide It further said that there is a reduction in the prices of petroleum products on October 1, followed by a reduction in the price of petrol by Rs 18 per litre, high speed by Rs 4 per liter and the price of light diesel. The price of oil is reduced by 12 per dollar, similarly, kerosene can also be cheaper by 10 rupees per liter.

آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
روپے کی قدر میں استحکام کی وجہ سے تیل کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں، عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں

Also read: Govt Petrol Card for Free Petrol register now

ڈالر مزید سستا, پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں بڑی کمی

شذرائع وزارت خزانہ نے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ ڈالر کی قدر گرنے اور روپے کی قدر میں استحکام کی وجہ سے آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ کرے گی۔

مزید برآں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 12 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے، اسی طرح مٹی کا تیل بھی 10روپے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے۔

Petrol Prices 

Petrol Desiel Prices

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن سے معلوم ہوا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں 2 فیصد کمی آئی ہے، کروڈ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے 99 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے جب کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی 10.5 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔

تاہم ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم لیوی کو بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں زیادہ کمی کا امکان نہیں ہے لیکن اگر پیٹرولیم لیوی کو برقرار رکھا گیا تو بھی 18 روپے فی لیٹر کمی کا قوی امکان ہے، حکومت اس وقت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی وصول کر رہی ہے، اسی طرح ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جب کہ پیٹرول اور ڈیزل پر تقریباً 22 سے 23 روپے فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جارہی ہے۔

بتاتے چلیں کہ نگران وفاقی حکومت 15 اگست سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 58 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے 83 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آخری بار جولائی کے وسط میں کمی کی گئی تھی۔

Benazir income support program New Update September 2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

In the country, the value of the US dollar is constantly falling against the Pakistani currency, the rupee, due to which the production cost of petroleum products has also decreased. is being done. It has been informed that from October 1, the price of diesel may decrease by Rs 9.17, the price of petrol by Rs 11.98 and the price of kerosene by Rs 5.58.

Decision to change the prices of petroleum products

The decision to change the prices of petroleum products will be made on September 30. On the other hand, the Lahore High Court issued notices to the parties on the petition against the increase in the prices of petroleum products. A hearing was held in the High Court on the petition against the increase in the prices of petroleum products. The Lahore High Court issued notices to the parties and sought their response. In the petition, it was held that the government has oppressed the people by increasing the petroleum products, and the increase in the prices of petroleum products should be annulled.

You can read: How to Fix Common Issues in Getting Benazir 9000 Kafalat Program September Installments?

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ 30 ستمبر کو کیا جائے گا۔ دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت عالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے عوام پر ظلم کیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے

E-Rozgar Online Registration Latest Update 2023-24